रिवायत है (स.अ.व.) अपने खुतबे में अल्लाह सुबहानहु की हम्द और सना बयान फरमाते थे…

शेयर करें
  • 1.4K
    Shares

जाबिर बिन अब्दुल्लाह रदी अल्लाहु अन्हु से रिवायत है की रसूल अल्लाह सलअल्लाहु अलैहि वसल्लम अपने खुतबे में अल्लाह सुबहानहु की हम्द और सना बयान फरमाते जैसा की उसका हक है.

फिर आप सलअल्लाहु अलैहि वसल्लम फरमाते जिसको अल्लाह सुबहानहु हिदायत दे उसको कोई गुमराह करने वाला नहीं और जिसको अल्लाह सुबहानहु गुमराह कर दे उसको कोई हिदायत देने वाला नहीं बेशक सबसे सच्ची किताब अल्लाह की किताब है.

और सबसे बेहतर तरीका मुहम्मद सलअल्लाहु अलैहि वसल्लम का तरीका है सबसे बुरी चीज़ (दीन में) नए नए काम पैदा करना है और हर नया काम बिदअत है और हर बिदअत गुमराही है और हर गुमराही जहन्नम में ले जाएगी. सुनन नसाई , जिल्द : 2, हदीस : 1581 – सही

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے جو اس کی شایان شان ہوتی، پھر آپ فرماتے: جسے اللہ راہ دکھائے تو کوئی اسے گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے گمراہ کر دے تو اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، سب سے سچی بات اللہ کی کتاب ہے، اور سب سے بہتر طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے، اور بدترین کام نئے کام ہیں، اور ہر نیا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے ، پھر آپ فرماتے: میں اور قیامت دونوں اس قدر نزدیک ہیں جیسے یہ دونوں انگلیاں ایک دوسرے سے ملی ہیں ، اور جب آپ قیامت کا ذکر کرتے تو آپ کے دونوں رخسار سرخ ہو جاتے، اور آواز بلند ہو جاتی، اور آپ کا غصہ بڑھ جاتا جیسے آپ کسی لشکر کو ڈرا رہے ہوں، اور کہہ رہے ہوں: (ہوشیار رہو! دشمن) تم پر صبح میں حملہ کرنے والا ہے، یا شام میں، پھر آپ فرماتے: جو (مرنے کے بعد) مال چھوڑے تو وہ اس کے گھر والوں کا ہے، اور جو قرض چھوڑے یا بال بچے چھوڑ کر مرے تو وہ میری طرف یا میرے ذمہ ہیں، اور میں مومنوں کا ولی ہوں
سنن نسائی جلد ۲ ۱۵۸۱ صحیح

Mafhum-e-hadith: Deen mein har naya kaam bidat hai aur har bidat gumrahi hai aur har gumrahi jahannam mein le jayegi

Jabir bin Abdulah Radhi allahu anhu se rivayat hai ki Rasool-Allah Sal-Allahu alaihi wasallam apne khutbe mein ALLAH subhanahu ki hamd aur sana bayan farmate jaisa ki uska haq hai.

Phir Aap Sal-Allahu Alaihi Wasallam farmate jisko ALLAH subhanahu ne hidayat di usko koi gumrah karne wala nahi aur jisko ALLAH sbhanahu gumrah kar de usko koi hidayat dene wala nahi, beshak sabse sachchi kitab ALLAH ki kitab hai aur sabse behtar tareeqa.

Mumahhad Sal-Allahu Alaihi Wasallam ka tareeqa hai, sabse bure cheez (deen mein) naye naye kaam paida karna hai , har naya kaam bidat hai, aur har bidat gumrahi hai aur har gumrahi jahannam mein le jayegi. Sunan Nasaii, Vol 2, 1581-Sahih

Comments

comments